نعمت پرغمگین اورمصیبت پرخوش ہونے والی عورت
sulemansubhani نے Friday، 21 September 2018 کو شائع کیا.
حکایت نمبر33: نعمت پرغمگین اورمصیبت پرخوش ہونے والی عورت حضرت سیدنا ابن یسار مسلم علیہ رحمۃ اللہ المنعم فرماتے ہیں:”ایک مرتبہ میں تجارت کی غر ض سے ”بحرین ”کی طر ف گیا، وہاں میں نے دیکھا کہ ایک گھر کی طرف بہت لوگوں کاآناجاناہے، میں بھی اس طرف چل دیا۔وہاں جاکردیکھاکہ ایک عورت نہایت ا […]