حکایت نمبر77: بارگاہِ الٰہی عزوجل میں دردبھری مناجات حضرت سیدنا احمد بن سہل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بیان فرماتے ہیں، اللہ عزوجل کے ایک عظیم ولی حضرت سیدنا ابوفروہ سابح رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاکہ میں ایک مرتبہ بعض ویران پہاڑیوں میں گھوم رہا تھا کہ ایک پہاڑ کے پیچھے سے مجھے کسی کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »