چند سوالات کا سادہ جواب: (فواد چوہدری دین و عقل دونوں اعتبار سے لاعلم ہیں) سوالات: سائنس کی ایجاد گھڑی ھے۔ نمازوں کے اوقات گھڑی کے مطابق کیوں ھیں ؟ سورج کو دیکھ کر اذان و نماز کیوں نہیں ؟ روزہ افطار و سحر بھی گھڑی کے مطابق کیوں ھیں ؟ لاؤڈ سپیکر ۔ مائیک۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »