روزہ کی نیت؟ قیاس،وہابی نجدی اہلحدیث وغیرہ کے مشھور اعتراض کا مدلل محقق جواب
sulemansubhani نے Sunday، 3 April 2022 کو شائع کیا.
*روزہ کی نیت؟قیاس،وہابی نجدی اہلحدیث وغیرہ کے مشھور اعتراض کا مدلل محقق جواب………..؟؟* . ایک بھائی نے تحریر بھیجی اور اسکا جواب طلب کیا، اس تحریر میں لکھا تھا کہ: اگر “غد” کا معنی آنے والا کل کریں تو، “وبصوم غد نویت۔۔۔” کا مطلب ہے میں نے کل کے دن کے روزے کی نیت کی […]