ایک جماعت ہمیشہ حق پررہے گی
sulemansubhani نے Friday، 17 April 2020 کو شائع کیا.

(۱۵)ایک جماعت ہمیشہ حق پررہے گی ۴۹۔ عن أمیر المؤمنین عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قا ل رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم: لَا تَزَالُ طَائِفَۃٌ مِّنْ أمَّتِیْ ظَاہِرِیْنَ عَلیَ الْحَقِّ لاَیَضُرُّہُمْ مَنْ خَذَلَہُمْ وَ لَا مَنْ خَالَفَہُمْ حَتَی یَاتِیَ أمْرُ اللّٰہِ وَ ہُمْ عَلیٰ ذٰلِکَ ۔ فتاوی رضویہ ۹/۱۶۳ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فاروق اعظم نے اشاعت حدیث کیلئے صحابہ کرام کو مامور فرمایا   دورئہ حدیث کے علاوہ انفرادی طور پر بھی حدیثیں یاد کرنے کابڑا اہتمام تھا ۔ حفاظت حدیث کایہ شغل صرف عہد نبوی تک محدود نہیں رہابلکہ عہد صحابہ میں حصول حدیث ،حفظ حدیثاوراشاعت حدیث کا شوق اپنے جوبن پرتھا ۔ مستشرقین اورپھر انکے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com