امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی انمول عمل
sulemansubhani نے Saturday، 29 December 2018 کو شائع کیا.
امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی انمو ل نصیحتیں جن پر داعئی دین اگر عمل کرے تو دارین میں سرخروئی حاصل ہو سکتی ہے ۔ (۱) تم بادشاہ سے ایسا عمل رکھو جیسے آگ سے رکھتے ہو ، کہ اس سے دور رہتے ہوئے فائدہ اٹھائو ، بہت قریب نہ جائو ۔ […]