sulemansubhani نے Sunday، 19 January 2020 کو شائع کیا.
دنیا و ما فیہا سے بہتر حضرت امام نیشاپوری علیہ الرحمہ فرماتے ہیں : صبح کی تکبیر کو پانا دنیا و مَا فِیہَا سے اعلیٰ ہے ۔ (نزہۃ المجالس ) منقول ہے کہ حضرت میمون بن مہران مسجد میں آئے تو آپ سے کہا گیا کہ لوگ تو واپس لوٹ گئے ہیں ۔ (یعنی جماعت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 19 January 2020 کو شائع کیا.
عقلی نکتہ ایک عورت نے مجھ سے سوال کیا کہ اسلام نے مردوں کو ایک ساتھ چار عورت نکاح میں رکھنے کی اجازت کیوں عطا کی؟ میں نے مزاقا مگر پتہ کی بات بتاتے ہوئے عرض کیا، اس لئے تا کہ اس کی پہلی بیوی اس کی عاشق زار بن جائے،اس نے کہا سوکن کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 15 January 2020 کو شائع کیا.
شوہر کی عاشق بنو محبت کبھی دو طرفہ ہوتی ہے کہ دونوں ہی ایک دوسرے کو دل و جان سے چاہتے ہیں اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ محبت ایک جانب سے شروع ہوتی ہے اور اپنے آپ کو سچا عاشق بتا کر عملا اسکا ثبوت دے کر معشوق کے دل کو اپنا بنا لیا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 15 January 2020 کو شائع کیا.
رحمت کا گھر نبیٔ کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا : اللہ نے جنت میں ایک عظیم الشان شہر سجایا ہے ۔ جس کا نام ’’مَدِیْنَۃُ الْخُلْدِ ‘‘ہے ۔ اس میں ایک محل ہے ، جس کا نام ’’قصرِ عظمت‘‘ ہے ۔ اس میں ایک وسیع و عریض مکان ہے ، جسے ’’بیت الرحمہ ‘‘ کہتے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 14 January 2020 کو شائع کیا.
اب تساہل کیوں؟ میرے آقا ﷺ کی پیاری دیوانیو !اس حدیث سے ایک بات یہ معلوم ہوتی ہے کہ نکاح سے عورت بیوی بن کر شوہر کے گھر آتی ہے،اس کے گھر رہتی ہے وہیں پر اسکا قیام و طعام ہوتا ہے،تو اسکا مطلب یہ ہے کہ عورت نے اپنے آپ کو مکمل طور پر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 14 January 2020 کو شائع کیا.
حضرت ابو بکر بن ابی حشمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ امیر المؤمنین سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے فجر کی نماز میں حضرت سلیمان بن حشمہ رضی اللہ تعالی عنہ کو نہیں پایا ، پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ چاشت کے وقت بازار کی طرف نکلے ، اور حضرت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 11 January 2020 کو شائع کیا.
فضول خرچی کا نقصان بیوی کی فضول خرچی سے سب سے بڑا نقصان تو یہ ہے کہ یہ حرام کام ہے،شوہر نے اجازت دی ہو پھر بھی اسلام کا حرام کیا ہوا مالک کی رضا سے جائز نہیں ہو جاتا،اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ولا تبذر تبذیرا ان المبذرین کانوا اخوان الشیاطین وکان الشطان لربہ کفورا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 11 January 2020 کو شائع کیا.
جماعت میں سبقت کرو اللہ کے رسولﷺ نے صحابۂ کرام کو پیچھے ہٹتے ہوئے دیکھا تو ارشاد فرما یا : آگے بڑھو،میری اتباع کرو تاکہ تمہارے بعد کے لوگ تمہاری اتباع کریں۔ لوگ خود ہی ہٹتے رہیں گے تو اللہ ان کو پیچھے کر دے گا ۔ (مسلم شریف ) میرے پیارے آقا ﷺ کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 8 January 2020 کو شائع کیا.
شوہر کیا معاف نہیں کرتا شوہر اپنی بیوی کی بہت ساری خرابیوں سے درگزر کر سکتا ہے اور اسکے بہت سارے عیبوں کو نظر انداز کر سکتا ہے،مگر بیوی کی اپنی ذات میں خیانت کبھی برداشت نہیں کر سکتا ،ذات میں خیانت اسلام میں بہت بڑا گناہ ہے،اسلام نے اس کی دنیا کی جو سزا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 4 January 2020 کو شائع کیا.
نابینا کو تاکید حضرت عبد اللہ بن اُمّ مکتوم رضی اللہ تعالیٰ نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ ! مدینہ میں موذی جانور بکثرت ہیں اور میں نابینا ہوں تو کیا مجھے رخصت ہے کہ میں گھر میں نماز پڑھ لوں ؟ فر مایا ’’حی علی الصلوۃ ، حی علیٰ الفلاح ‘‘ سنتے ہو […]
مکمل تحریر پڑھیے »