درست رسمِ خط : “اِن شاء اللہ”
sulemansubhani نے Monday، 5 April 2021 کو شائع کیا.

ان شاء اللہ درست رسمِ خط : “اِن شاء اللہ” ہے۔ عربی تحریر میں اسے “انشاء اللہ” لکھنا عربی قواعدِ املا کی رو سے اگرچہ نادرست ہے، مگر اردو میں ایک طویل عرصے تک یہ رائج رہا ہے۔ اس لیے اسے اردو قواعِدِ املا کی رو سے مطلقاً غلط ٹھہرانا محلّ نظر ہے۔ ہاں، اردو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


  🕋 کعبے میں ولادت ــــــ امام حاکم کے دعوے پر ایک نظر 🔖🔍 ☰☰☰☰☰☰☰ ✒تحریر : نثار مصباحی ➖➖➖➖ حضرتِ حکیم بن حزام رضی اللہ تعالی عنہ کی خانۂ کعبہ میں ولادت تمام اہل سنت کے نزدیک متفق علیہ ہے. امام مسلم رحمہ اللہ (وفات 261ھ) نے صحیح مسلم شریف میں لکھا ہے: “ولد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


البقاء للہ وحدہ اِنا للہ و انا الیہ راجعون. جو بادہ کش تھے پُرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں. پاکستان کے معروف عالِمِ دین, مفسرِ قرآن, مصنف و محقق, حضرت مولانا حافظ عبد الرزاق بھترالوی صاحب کا وصال ہو گیا. (رَحِمَہ اللہ تعالی رحمۃً واسعۃ) اللہ عزوجل انھیں مغفرت اور بلند درجات سے نوازے, ان کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سلطان رکن الدین بیبرس
sulemansubhani نے Wednesday، 20 May 2020 کو شائع کیا.

غازی ارطغرل ہی نہیں سلطان رکن الدین بیبرس کے بارے میں بھی جانیے!! نوجوانی میں غلام رہ چکے سلطانِ مصر و شام الملک الظاہر رکن الدین بیبرس (620ھ-676ھ) کے تین کارنامے زبردست ہیں: 1- سلطان سیف الدین قطز کے ساتھ مل کر منگولوں کو معرکۂ عین جالوت میں تہس نہس کر دیا. یہ مشہور جنگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دھوبی کا کُتا یا کَتا ؟
sulemansubhani نے Sunday، 19 January 2020 کو شائع کیا.

دھوبی کا کُتا یا کَتا ؟ تحریر : نثار مصباحی کچھ لوگ کَہ رہے ہیں کہ “دھوبی کا کُتّا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا”, اِس محاورے میں لفظ “کُتا”(مشہور جانور) نہیں, بلکہ یہ “کَتا” بمعنی ڈنڈا ہے جو دھوبی کے پاس ہوتا ہے. ان حضرات کی یہ بات بےدلیل اور تحکم ہے, بلکہ خلافِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حسن بن فرحان مالکی
sulemansubhani نے Sunday، 7 October 2018 کو شائع کیا.

سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ ریاض, سعودی عرب کے ایک شخص “حسن بن فرحان مالکی” کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے. ہند و پاک کے رافضی, تفضیلی اور تفسیقی لوگ اس کی پھانسی کے حکم پر ماتم کناں ہیں, اور برصغیر کے انجان مسلمانوں کے سامنے اس کو اہل […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com