حسنین کریمین رضی اللہ عنہما نوجوانان جنت کے سردار ہیں حضرت ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: “الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ، إِلَّا ابْنَيِ الخالة: عيسى بن مريم، ويحيى بن زكريا” حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) نوجوانان جنت کے سردار ہیں ماسوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »