مثبت_خبر
sulemansubhani نے Wednesday، 12 December 2018 کو شائع کیا.
#مثبت_خبر ایاك نعبد و ایاك نستعین قومی اسمبلی میں ایک ہندو وزیر نے شراب پر پابندی لگانے کیلئے بل پیش کیا ، جسے ایوان میں موجود اکثریت نام نہاد مسلمان لبرل سیاستدانوں نے جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ٹھکرادیا ☹ #تبدیلی #ریاست_مدینہ #نیا_پاکستان ✍اصمعی قادری
ٹیگز:-
ایوان , نام نہاد , مسلمان , سیاستدانوں , تبدیلی , ریاست_مدینہ , شراب , نیا_پاکستان , ہندو , لبرل , قومی اسمبلی , پابندی , وزیر , ہندو وزیر