میں نے ایک قبر(تربتِ غریب نواز) کو ہندوستان میں حکومت کرتے دیکھا
sulemansubhani نے Tuesday، 8 February 2022 کو شائع کیا.
*’’میں نے ایک قبر(تربتِ غریب نواز) کو ہندوستان میں حکومت کرتے دیکھا‘‘* (وائسرائے ہند لارڈ کرزن) حضور خواجۂ خواجگاں نے وادیِ کفر و شرک کو ایمان کی کرنوں سے منوّر کر دیا…..! غلام مصطفیٰ رضوی نوری مشن مالیگاؤں ملک ہندوستان شرک و کفر کے دَلدَل میں پھنسا ہوا تھا۔ بعض علاقے […]