ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کا اصل انگریزی متن اس کا اردو ترجمہ اور اعتراضات مع گزیٹیڈ کاپی

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹرانس جینڈر ایکٹ اردو متن
sulemansubhani نے Tuesday، 27 September 2022 کو شائع کیا.

ٹرانس جینڈر ایکٹ (اردو متن) اسے ٹرانس جینڈر پرسنز (پروٹیکشن آف رائیٹس) ایکٹ 2018 کہا جا سکتا ہے۔ اِس کا اطلاق پاکستان میں ہر جگہ ہو گا۔اِس کا اطلاق فوری ہو گا۔ چیپٹر نمبر ایک:تعاریف (Definitions)تعریف یا ڈیفینیشنز میں ایکٹ برائے جینڈر پروٹیکشن رائیٹس، سی این آئی سی یعنی شناختی کارڈ، کمپلینینٹ یعنی شکایت کُنندہ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹرانس جینڈر اور فکری اغوا کا تسلسل
sulemansubhani نے Tuesday، 27 September 2022 کو شائع کیا.

ٹرانس جینڈر اور فکری اغوا کا تسلسلاز ڈاکٹر محمد اسمٰعیل بدایونییہ غالباً1991ء کی بات ہے میں نویں جماعت کا طالب علم تھا اس زمانے میں ٹی وی پر ایس ٹی این او ر این ٹی ایم کی نشریات شروع ہوئی تھیں نئی نئی نوجوانی آرہی تھی جوش اور جذبات اپنے عروج پر تھے ہم پلے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹرانس جینڈر بل کے نتائج کیا ہوں گے ؟
sulemansubhani نے Friday، 23 September 2022 کو شائع کیا.

ٹرانس جینڈر بل کے نتائج کیا ہوں گے ؟از :ڈاکٹر محمد اسمٰعیل بدایونی مستقبل کے پاکستان میں ہر خاندان پریشان ہو گا صورت حال کیا ہو گی ایک مختصر سا خاکہ ملاحظہ کیجیے۔یہ 2060 ہے آج پاکستان میں ہر خاندان پریشان ہے مام ! آخر آپ کیوں نہیں سمجھ رہی ہیں کہ شکیلہ لڑکا نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com