جس رات معصوم بچے، بےزبان جانور ، نیند میں مدہوش کئ جانیں آگ کی نذر ہورہی تھیں تب اُسی رات 34 اراکین پارلیمنٹ اپنے عہدوں پر حلف لینے کے لئے صبح کا انتظار کررہے تھے ۔ ۔ یہ کہانی ہے گوٹھ فیض محمد چانڈیو تحصیل میھڑ ضلع دادو سندھ کے لوگوں کی، ۔ گزشتہ رات […]

مکمل تحریر پڑھیے »