درباروں پر جانے والو ذرا سنبھل کر !   ہمارے گھر کے قریب مسلم ٹاؤن (سابقہ نام ہندووالہ چھپڑ)وٹالہ میں ہمارے قریبی رشتہ داروں میں سے سائیں بُدھو رحمۃ اللہ علیہ (ایک صدی قبل ہمارے ہاں گجر برادری میں اس طرح کے نام رکھنے کا رواج عام تھا) کا مزار ہے. یہ بزرگ سائیں سید […]

مکمل تحریر پڑھیے »