کھانا بھی کم نہ ہوا۔
sulemansubhani نے Thursday، 1 March 2007 کو شائع کیا.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ 0053
حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کی ہانڈی اور آٹے میں لعاب دہن ڈال دیاتھا تو چار سیر جو اور تین سیر گوشت سے دو ہزار آدمیوں نے کھانا کھایا اور کھانا بھی کم نہ ہوا۔
ٹیگز:-