sulemansubhani نے Saturday، 17 October 2026 کو شائع کیا.
امام ابوعیسیٰ ترمذی نام و نسب: امام ترمذی کا نام محمد اور کنیت ابوعیسیٰ اور والد صاحب کا نام عیسیٰ ہے۔ حافظ ابن اثیر (متوفی 606ھ) امام ترمذی کا نسب بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: أبو عيسى محمد بن عيسى بن سورة بن موسى بن الضحاك السلمي الترمذي۔(جامع الاصول، الامام الترمذی، ج1، ص193 مکتبه دار […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
امام ابو عیسیٰ ترمذی ,
امام ابو عیسی محمد بن عیسی الترمذی ,
مفتی محمد ہاشم ,
ترمذی ,
مفتی محمد ہاشم خان العطاری المدنی ,
جامع ترمذی ,
امام ابوعیسی محمد بن عیسیٰ ترمذی ,
امام ابوعیسیٰ ترمذی ,
امام ابوعیسی ترمذی ,
الجامع للترمذی ,
امام ابوعیسی محمد بن عیسیٰ ترمذی متوفی ,
شرح جامع ترمذی ,
ترمذی شریف
sulemansubhani نے Thursday، 15 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث موضوع: وہ گھڑی ہوئی جھوٹی بات جس کو رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی طرف منسوب کر دیا گیا ہو۔ (فتح المغيث للسخاوى ، ج 1،ص310مكتبة السنة ، مصر) موضوع روایت کا حکم: موضوع ، یہ بالاجماع نہ قابل انجبار نہ کہیں لائق اعتبار حتی کہ فضائل میں بھی بلکہ اسے حدیث […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 9 October 2026 کو شائع کیا.
حدیث ضعیف کا تفصیلی بیان حدیث ضعیف وہ حدیث ہے جس میں حدیث کو قبول کرنے کی صفات نہ پائی جائیں۔(النكت على كتاب ابن الصلاح، ج 1،ص،77المدينة المنورة) یعنی حدیث ضعیف وہ ہے جس کے راویوں میں صحیح اور حسن کی تمام یا بعض شرائط مفقود ہوں اور یہ کمی پوری نہ ہو۔ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 7 October 2026 کو شائع کیا.
احادیث سے ثابت ہونے والے امور حدیث سے ثابت ہونے والے امور کی تین اقسام ہیں: (۱)(عقائد قطعیہ میں احادیثِ احاد، اگرچہ صحیح ہوں کافی نہیں) جن باتوں کا ثبوت حدیث سے پایا جائے وہ سب ایک پلّہ کی نہیں ہوتیں بعض تو اس اعلیٰ درجہ قوت پر ہوتی ہیں کہ جب تک حدیث مشہور […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 October 2026 کو شائع کیا.
امام اعظم کے دلائل احادیث ضعیفہ پر مبنی نہیں: امام عبدالوہاب شعرانی فرماتے ہیں: اگر یہ کہا جائے کہ تم کہتے ہو کہ امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مذہب کے دلائل میں کوئی حدیث ضعیف نہیں کیونکہ امام اعظم اور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے درمیان جو راوی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 October 2026 کو شائع کیا.
اصح الاسانید کون سی سند ہے؟ امام حاکم فرماتے ہیں: قطعی طور پر کسی ایک صحابی کی سند کو اصح الاسانید کہنا ممکن نہیں، ہم اللہ تعالیٰ کی توفیق سے کہتے ہیں کہ اہل بیت کی اصح الاسانید یہ ہے: جعفر بن محمد عن ابيه عن جده عن علی، بشرطیکہ حضرت جعفر سے روایت کرنے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 19 September 2026 کو شائع کیا.
کثیر الروایت صحابہ: امام جلال الدین سیوطی فرماتے ہیں: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سب سے زیادہ احادیث روایت کی ہیں ان کی تعداد 5374 ہے، امام بخاری اور امام مسلم صحیحین میں جن کو تخریج کرنے پر متفق ہیں وہ 325 ہیں، صرف امام بخاری نے جو روایت کی ہیں وہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 18 September 2026 کو شائع کیا.
مُسنِد، محدث اور حافظ کی تعریفات: مُسنِد: ان تینوں میں سے ادنی درجہ مُسنِد کا ہے اور مسند اس شخص کو کہتے ہیں کو اپنے سند کے ساتھ حدیث پاک روایت کرے خواہ اس کے پاس اس کا علم ہو یا نہ ہو ، محدث کا درجہ اس سے بلند ہے۔ ( تدريب الراوى، الفائدة […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 17 September 2026 کو شائع کیا.
اسبابِ طعن (1) کذب (2) تهمت کذب (3) فحش غلط (4) غفلت عن الاتقان (5) فسق (6) وهم یعنی علی سبیل التوہم روایت کرے (7) مخالفتِ ثقات (8) جہالت (9) بدعت (10) سوئے حفظ۔ ۔(نخبة الفكر في مصطلح اهل الاثر، الطعن، ج 4، ص: 723 دارالحدیث، القاہرہ) ان کی تفصیل یہ ہے : کذب: اگر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 16 September 2026 کو شائع کیا.
کتب احادیث کی بعض اقسام: (1) صحیح: حدیث کی وہ کتاب جس میں صرف احادیثِ صحیحہ ذکر کرنے کا التزام کیا گیا ہو جیسے صحیح بخاری و صحیح مسلم ۔ (2) سنن: حدیث کی وہ کتاب جس میں ابوابِ فقہ کی ترتیب پر فقط احادیثِ احکام جمع کی گئی ہوں جیسے سنن ابو داود و […]
مکمل تحریر پڑھیے »