نبی ﷺ کا دیا کھاتے ہیں یا جو کچھ ہے وہ سرکار کا دیا ہے
sulemansubhani نے Friday، 11 January 2019 کو شائع کیا.
بعض حضرات اس پر بگڑ جاتے ہے کہ اپ نے یوں کیوں کہہ دیا
کہ نبی ﷺ کا دیا کھاتے ہیں یا جو کچھ ہے وہ سرکار کا دیا ہے
یا نعت وغیرہ کے اشعار پر کہ تیرا کھاواں میں یارسول اللہ ﷺ
بلکہ صرف اللہ کا کہنا چائیے کہ اللہ کا ہی کھاتے ہیں وغیرہ وغیرہ
بہت ہیاعتراضات بنا دیے جاتے ہیں
تو ایسے حضرات سے گزارش ہے کہ پہلے علم سیکھیں اور پھر بحث کیا کریں اور فتوا جات جو اپکے پاس مشرک اور کفر کہ مفت پڑھے ہوئے ہے مت دیا کریں
Home, ہوم، آڈیو ، ویڈیو لائبریری، اہلسنت بلاگ، اعتراض کا جواب، مفتی محمد اکمل مدنی
اس تحریر کا آر ایس ایس