لَئِنۡۢ بَسَطْتَّ اِلَىَّ يَدَكَ لِتَقۡتُلَنِىۡ مَاۤ اَنَا بِبَاسِطٍ يَّدِىَ اِلَيۡكَ لِاَقۡتُلَكَ ۚ اِنِّىۡۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 5 المائدة آیت نمبر 28
sulemansubhani نے Monday، 8 April 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَئِنۡۢ بَسَطْتَّ اِلَىَّ يَدَكَ لِتَقۡتُلَنِىۡ مَاۤ اَنَا بِبَاسِطٍ يَّدِىَ اِلَيۡكَ لِاَقۡتُلَكَ ۚ اِنِّىۡۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اگر تو نے مجھے قتل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ میری طرف بڑھایا تو میں تجھے قتل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ تیری طرف بڑھانے والا نہیں ہوں ‘ میں اللہ سے ڈرتا ہوں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 5 المائدة آیت نمبر 28
ٹیگز:-
المائدة , Quran , جہانوں , تبیان القرآن , ڈرتا , القرآن , اللہ , اللہ تعالیٰ , رب , قتل , سورہ المائدہ , ہاتھ , Tibyan ul Quran , Al-Ma'ida , Allama Ghulam Rasool Saeedi