خالص اہلسنت کی ایک قوتِ اجتماعی کی ضرور ضرورت ہے مگر اس کے لئے تین چیزوں کی سخت حاجت ہے ۔ (1) علماء کا اتفاق (2) تحمل شاق قدر بالطاق (یعنی بقدر طاقت مشقت کو برداشت کرنا) (3) امراء کا انفاق لوجہ الخلاق (یعنی اہلسنت کے مالدار اور وسائل رکھنے والے افراد کا اللہ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »