ظالموں کے پنجہ سے نجات
sulemansubhani نے Sunday، 16 June 2019 کو شائع کیا.
ظالموں کے پنجہ سے نجات
جو شخص ظالموں کے پنجے میں گرفتار ہو اور وہ ان سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہو تو اس کے لئے لازمی ہے کہ وہ آیت ذیل کثرت کے ساتھ پڑھے ،ان شاء اللہ نجات حاصل ہوجائے گی۔
رَبَّنَاَ لَاَ تَجْعَلْنَا فِتْنَۃً لِلْقَوْمِ الظَّالِمِیْنَ وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِکَ مِنَ الْقَوْمِ الْکَافِرِیْنَ O
ٹیگز:-