درودِ رضویہ

صَلَّی اللّہُ عَلَی النَّبِیِّ الاُمِّیِّ وَاٰلِہٖ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ صَلٰوۃً وَّسَلاَماً عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ

اس درود شریف کے چالیس فائدے ہیں جو صحیح اور معتبر حدیثوں سے ثابت ہیں۔ ہم یہاں بوجہِ اختصار چند فوائد پر اکتفا کر رتے ہیں۔

٭ اللہ تعالیٰ اُس پر دوہزار بار اپنا سلام بھیجے گا ۔

٭ پانچ ہزار نیکیاں اس کے نامۂ اعمال میں لکھ دے گا ۔

٭ اس کے پانچ ہزار گناہ معاف فرمائے گا۔

٭ قیامت میں رسول اللہ ااس سے مصافحہ کریں گے۔

٭ اس کے ماتھے پریہ لکھ دے گا کہ یہ منافق نہیں۔

٭ اس کے ماتھے پر تحریر فرما دے گا کہ یہ دوزخ سے آزاد ہے۔