جمعہ کی پانچویں شرط :- نماز سے پہلے خطبہ ہونا
sulemansubhani نے Friday، 11 October 2019 کو شائع کیا.
جمعہ کی پانچویں شرط :- نماز سے پہلے خطبہ ہونا
مسئلہ: خطبہ وقت میں ہونا اور نماز سے پہلے ہونا شرط ہے ۔ا گر نماز جمعہ کیلئے خطبہ ہی نہ ہوا یا نماز کے بعد خطبہ پڑھا تو نماز نہ ہوئی ۔ ( درمختار، بہار شریعت)