{لہو ولعب کام اور کھیل کے متعلق مسائل} کب اور کس طرح دف بجانا جائز ہے } مسئلہ : عید کے دن اورشادیوں میں دف بجانا جائز ہے جب کہ سارے دف ہوں اس میں جھانج نہ ہو اور قواعد موسیقی پر نہ بجائے جائیں یعنی محض ڈھپ ڈھپ کی بے سُری آواز سے نکاح […]
{لہو ولعب کام اور کھیل کے متعلق مسائل} کب اور کس طرح دف بجانا جائز ہے } مسئلہ : عید کے دن اورشادیوں میں دف بجانا جائز ہے جب کہ سارے دف ہوں اس میں جھانج نہ ہو اور قواعد موسیقی پر نہ بجائے جائیں یعنی محض ڈھپ ڈھپ کی بے سُری آواز سے نکاح […]
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ اِنِّىۡۤ اُرِيۡدُ اَنۡ اُنۡكِحَكَ اِحۡدَى ابۡنَتَىَّ هٰتَيۡنِ عَلٰٓى اَنۡ تَاۡجُرَنِىۡ ثَمٰنِىَ حِجَجٍۚ فَاِنۡ اَتۡمَمۡتَ عَشۡرًا فَمِنۡ عِنۡدِكَۚ وَمَاۤ اُرِيۡدُ اَنۡ اَشُقَّ عَلَيۡكَؕ سَتَجِدُنِىۡۤ اِنۡ شَآءَ اللّٰهُ مِنَ الصّٰلِحِيۡنَ ۞ ترجمہ: انہوں نے کہا میرا ارادہ ہے کہ میں اپنی بیٹیوں میں سے ایک کا آپ […]
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ لَهٗ مُوۡسٰى هَلۡ اَتَّبِعُكَ عَلٰٓى اَنۡ تُعَلِّمَنِ مِمَّا عُلِّمۡتَ رُشۡدًا ۞ ترجمہ: موسیٰ نے کہا آیا میں آپ کی اس شرط پر پیروی کروں کہ آپ کو جو رشد و ہدایت کا علم دیا گیا ہے آپ اس میں سے مجھے بھی (کچھ) تعلیم دیں […]
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَجَآءُوۡۤ اَبَاهُمۡ عِشَآءً يَّبۡكُوۡنَؕ ۞ ترجمہ: اور وہ رات کے وقت اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے آئے۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور وہ رات کے وقت اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے آئے انہوں نے کہا : اے ابا ! ہم ایک […]
ساتویں شرط :- عدم مانع مسئلہ: یعنی ایسا کوئی امر نہ ہو جو جمعہ کی نماز کے لئے جانے سے روکے ۔ مثلاً کسی نے روک رکھاہو یعنی قید پکڑرکھاہو ، یا کسی نے اپنی مرضی کے خلاف کسی مکان میں بند کردیا ہو۔ یا جمعہ کے لئے جانے سے کسی دشمن کا حوف ہو […]
چھٹی شرط:- صحت ٭ یعنی جمعہ پڑھنے مسجد تک آسکے۔ مسئلہ: مریض(بیمار) پر جمعہ فرض نہیں ۔ مریض سے مراد وہ بیمار ہے جو جمعہ کے لئے مسجد تک نہ جاسکے یا اگر گیا تو مرض بڑھ جائے گا یا دیر میں اچھا ہوگا ۔ ( غنیہ ، بہار شریعت) مسئلہ: شیخ فانی یعنی بہت […]
پانچویں شرط :- شہر میں اقامت ٭ یعنی شہر میں مقیم ہونا مسافر نہ ہونا۔ مسئلہ: مسافر پر جمعہ فرض نہیں ۔ شرعی اصطلاح میں مسافر کس کوکہتے ہیں س کی تفصیل اس کتب کے باب ۱۶ ’’ مسافر کی نماز‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں ۔
چوتھی شرط :- عقل مسئلہ: یعنی عاقل ہونا یعنی جس کا مطلب یہ ہے کہ عقل سلامت ہو اور وہ پاگل نہ ہو۔ مسئلہ: شرط نمبر ۳ اور شرط نمبر ۴ یعنی بالغ اور عاقل ہونا یہ دونوں شرطیں صرف جمعہ کی نماز کے لئے خاص نہیں بلکہ ہر عبادت کے وجوب میں شرط ہیں۔ […]
تیسری شرط :- بلوغ مسئلہ: یعنی بالغ ہونا۔ نابالغ پر جمعہ کی نماز فرض نہیں۔
دوسری شرط :- ذکورت مسئلہ: یعنی مرد ہونا ۔ عورت پر جمعہ فرض نہیں ۔ جمعہ کے دن بھی عورت ظہر پڑھے۔