فَاَنۡجَيۡنٰهُ وَالَّذِيۡنَ مَعَهٗ بِرَحۡمَةٍ مِّنَّا وَ قَطَعۡنَا دَابِرَ الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا وَمَا كَانُوۡا مُؤۡمِنِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 72
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاَنۡجَيۡنٰهُ وَالَّذِيۡنَ مَعَهٗ بِرَحۡمَةٍ مِّنَّا وَ قَطَعۡنَا دَابِرَ الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا وَمَا كَانُوۡا مُؤۡمِنِيۡنَ ۞
ترجمہ:
پس ہم نے ہود کو اور ان کے اصحاب کو اپنی رحمت سے نجات دی اور ان لوگوں کی جڑ کاٹ دی جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا اور وہ ایمان والے نہ تھے
القرآن – سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 72
ٹیگز:-
جھٹلایا , Quran , ایمان , تبیان القرآن , القرآن , رحمت , سورہ الاعراف , آیتوں , لوگوں , جڑ , Tibyan ul Quran , کاٹ , Allama Ghulam Rasool Saeedi
[…] عاد اور حضرت ھود کے متعلق تمام تفصایل ہم نے الاعراف : ٧٢۔٦٥ میں بیان کردی ہے، وہاں ملاحظہ […]