ِاحیاء العلوم میں ہے کہ جو شخص با جماعت نماز ادا کرتا ہے اس کا سینہ عبادت سے منور ہو جاتا ہے ۔ طبرانی میں ہے کہ اگر جماعت کو چھوڑنے والا جانتا کہ باجماعت نماز ادا کرنے والے کے لئے کیا اجر ہے تو گھسیٹتا ہوا جاتا ۔