أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَمَا يَتَّبِعُ اَكۡثَرُهُمۡ اِلَّا ظَنًّا ؕاِنَّ الظَّنَّ لَا يُغۡنِىۡ مِنَ الۡحَـقِّ شَيۡـئًا‌ ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِيۡمٌۢ بِمَا يَفۡعَلُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

ان میں سے اکثر لوگ صرف گمان کی پیروی کرتے ہیں، بیشک گمان کبھی یقین سے مستغنی نہیں کرتا، بیشک اللہ خوب جاننے والا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں

القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 36