مفت کا صدقہ

ہم لوگ ثواب پانے کے لئے اور مصائب و آلام سے تحفظ کے لئے پیشگی صدقہ و خیرات کرتے ہیں جبکہ وہ ہم پر واجب نہیں ہے،محنت سے حاصل کیا ہوا مال نفلی طور پر ثواب کے حصول کے لئے راہ خدا میں خرچ کیا جا تا ہے، تو جب شوہر کی خدمت اور اسکی اطاعت ثواب ہے تو اس میں ضروری اور غیر ضروری کیا دیکھا جائے؟ثواب جتنا بھی لیا جائے کم ہے،ہماری تو حکم کی بجا آوری بھی ہو رہی ہے اور ثواب میں اضافہ بھی،دنیا آخرت دونوں کا فائدہ ایک ساتھ مل رہا ہے،پھر ہماری کامیابی تو اسی میں ہے کہ ناجائز کو چھوڑ کر جو کھا جائے کر لیا جائے