قَالَ قَدۡ اُجِيۡبَتۡ دَّعۡوَتُكُمَا فَاسۡتَقِيۡمَا وَلَا تَتَّبِعٰٓنِّ سَبِيۡلَ الَّذِيۡنَ لَا يَعۡلَمُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 89
sulemansubhani نے Sunday، 12 April 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَ قَدۡ اُجِيۡبَتۡ دَّعۡوَتُكُمَا فَاسۡتَقِيۡمَا وَلَا تَتَّبِعٰٓنِّ سَبِيۡلَ الَّذِيۡنَ لَا يَعۡلَمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
فرمایا تم دونوں کی دعا قبول کرلی گئی ہے تم دونوں ثابت قدم رہنا اور جاہلوں کے راستہ کی ہرگز پیروی نہ کرنا
القرآن – سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 89
ٹیگز:-
Quran , تبیان القرآن , دعا , القرآن , ثابت قدم , پیروی , راستہ , جاہلوں , سورہ يونس , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi