بدن کی زکوٰۃ
sulemansubhani نے Wednesday، 15 April 2020 کو شائع کیا.
بدن کی زکوٰۃ
حضور سید عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا: روزہ نصف صبر ہے۔ ہر چیز کی زکوٰۃ ہے اور بدن کی زکوٰۃ روزہ ہے۔ اور ابو اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول خداا نے ارشاد فرمایا :کہ روزہ دار کا سونا عبادت ہے اس کی خاموشی تسبیح ہے اس کا عمل مقبول ہے۔