فَانتَقَمۡنَا مِنۡهُمۡۘ وَاِنَّهُمَا لَبِاِمَامٍ مُّبِيۡنٍؕ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 79
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَانتَقَمۡنَا مِنۡهُمۡۘ وَاِنَّهُمَا لَبِاِمَامٍ مُّبِيۡنٍؕ۞
ترجمہ:
سو ہم نے ان سے انتقام لے لیا اور یہ دونوں بستیاں گزر گاہ پر ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 79