ثُمَّ نُـنَجِّى الَّذِيۡنَ اتَّقَوْا وَّنَذَرُ الظّٰلِمِيۡنَ فِيۡهَا جِثِيًّا ۞- سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 72
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ثُمَّ نُـنَجِّى الَّذِيۡنَ اتَّقَوْا وَّنَذَرُ الظّٰلِمِيۡنَ فِيۡهَا جِثِيًّا ۞
ترجمہ:
پھر ہم متقین کو دوزخ سے نکال لیں گے اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل چھوڑ دیں گے
القرآن – سورۃ نمبر 19 مريم آیت نمبر 72
ٹیگز:-
Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ مریم , سورہ مريم , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi