أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاسۡتَجَبۡنَا لَهٗۙ وَنَجَّيۡنٰهُ مِنَ الۡـغَمِّ‌ؕ وَكَذٰلِكَ نُـنْجِى الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۞

ترجمہ:

تو ہم نے ان کی پکار سن لی اور ان کو غم سے نجات دے دی، اور ہم اسی طرح مومنوں کو غم سے نجات دیتے ہیں

القرآن – سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 88