أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰ تُوا الزَّكٰوةَ وَاَطِيۡـعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّكُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ۞

ترجمہ:

اور نماز قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے

تفسیر:

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور نماز قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (النور : ٥٦ )

نماز قائم کرنے اور زکواۃ ادا کرنے کی تفسیر البقرہ : ٤٣ میں گزر چکی ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے اس کی تفسیر آل عمران : ١٣٢میں گزر چکی ہے، وہاں ملاحظہ فرمائیں۔

تبیان القرآن – سورۃ نمبر 24 النور آیت نمبر 56