فَيَوۡمَئِذٍ لَّا يَنۡفَعُ الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا مَعۡذِرَتُهُمۡ وَلَا هُمۡ يُسۡتَعۡتَبُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 30 الروم آیت نمبر 57
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَيَوۡمَئِذٍ لَّا يَنۡفَعُ الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا مَعۡذِرَتُهُمۡ وَلَا هُمۡ يُسۡتَعۡتَبُوۡنَ ۞
ترجمہ:
پس اس دن ظالموں کو ان کی معذرت کوئی نفع نہیں دے گی اور نہ عتاب اور ناراضگی کو زائل کیا جائے گا
القرآن – سورۃ نمبر 30 الروم آیت نمبر 57