كَذَّبَتۡ قَبۡلَهُمۡ قَوۡمُ نُوۡحٍ وَّعَادٌ وَّفِرۡعَوۡنُ ذُو الۡاَوۡتَادِۙ ۞- سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 12
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
كَذَّبَتۡ قَبۡلَهُمۡ قَوۡمُ نُوۡحٍ وَّعَادٌ وَّفِرۡعَوۡنُ ذُو الۡاَوۡتَادِۙ ۞
ترجمہ:
ان سے پہلے نوح کی قوم اور عاد اور میخوں والے فرعون کی قوم تکذیب کرچکی ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 38 ص آیت نمبر 12
[…] اپنی بیوی آسیہ اور بیٹی ماشطہ کے ساتھ بھی یہی کیا تھا، ص : ١٢ میں ہم نے اس کی زیادہ تفصیل لکھی […]