sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 697 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی زمانہ ایسا نہیں جس میں خدا تعالٰی کو اپنی بقرعید کے عشرہ کی عبادت سے زیادہ پیاری ہو اس زمانہ کے ہردن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابرہوتاہے اور اس کی ہر رات کا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 696 روایت ہےحضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ انسان بقرعید کے دن کوئی ایسی نیکی نہیں کرتا جو خون بہانے سے خدا کو زیادہ پیاری ہو ۱؎ یہ قربانی قیامت میں اپنے سینگوں بالوں اور کھروں کے ساتھ آئے گی۲؎ اورخون زمین پرگرنے سے پہلے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 695 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفرمیں تھے ۱؎ کہ بقرعید آگئی تو ہم گائے میں سات اور اونٹ میں دس آدمی شریک ہوگئے ۱؎(ترمذی،نسائی،ابن ماجہ)ترمذی نے فرمایا کہ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ شرح ۱؎ اس طرح کہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 694 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتےہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا بھیڑ کے شش ماہے بچہ کی قربانی اچھی ہے ۲؎(ترمذی) شرح ۱؎ یہ اس لیئے فرمایا کہ لوگ اس کی قربانی میں تامل اور دغدعہ نہ کریں کیونکہ بظاہر اس کی قربانی جائز نہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 693 روایت ہے حضرت مجاشع سے جوبنی سلیم سے ہیں ۱؎ کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ بھیڑ کاشش ماہیہ بچہ اس میں کفایت کرتا ہے جس میں بکری کا ایک سالہ بچہ کافی ہو۲؎(ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ آپ کا نام مجاشع ابن مسعود ابن ثعلبہ ابن وھب سلمی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 692 روایت ہے حضرت ابوسعیدسے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سینگ والے بکرے کی قربانی کرتے تھے جو سیاہی میں دیکھے،سیاہی میں کھائے اورسیاہی میں چلے ۱؎(ترمذی،ابوداؤد،نسائی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ کیونکہ ایساجانور بہت حسین ہوتاہے،علماء فرماتے ہیں کہ موٹے اورسرمگیں آنکھ والے بکرے کی قربانی افضل ہے اور قربانی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 691 روایت ہے حضرت براء ابن عازب سے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کن قربانیوں سے بچنا چاہیے تو آپ نے ہاتھ کے اشارے سے فرمایا چار سے ۱؎ لنگڑے سے جس کا لنگ ظاہرہو،کا نے سے جس کانا پن ظاہرہو۲؎ بیمار سےجس کی بیماری ظاہر ہو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 690 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ ہم ٹوٹے سینگ اور کٹے کان والے کی قربانی کریں ۱؎(ابن ماجہ) شرح ۱؎ کیونکہ اس سے جانور کے حسن میں کمی ہوتی ہے۔خیال رہے کہ بنڈے اور بوچے جانور کی قربانی جائز […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 689 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں ہمیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ہم آنکھ،کان،دیکھ لیں ۱؎ نہ اگلے کان کٹے کی قربانی کریں نہ پچھلے کی نہ کان چرے کی نہ کان پھٹے کی۲؎(ترمذی،ابوداؤد،نسائی،دارمی،ابن ماجہ)ابن ماجہ کی روایت أذن پرختم ہوگئی۔ شرح ۱؎ آنکھ کان سے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 25 August 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 688 روایت ہے حضرت حنش سے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کو دیکھا کہ آپ دو بکرے قربانی دیتے تھے میں نے عرض کیا یہ کیا فرمایا مجھے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت فرمائی کہ میں آپ کی طرف سے بھی قربانی کیا کروں لہذا میں حضور کی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-