اَزِفَتِ الۡاٰزِفَةُۚ ۞- سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 57
sulemansubhani نے Thursday، 10 February 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَزِفَتِ الۡاٰزِفَةُۚ ۞
ترجمہ:
قریب آنے والی ساعت قریب آچکی ہے
النجم :57 میں فرمایا : قریب آنے والی ساعت قریب آچکی ہے۔
” ازفۃ “ کا معنی ہے : قریب آنے والی، یعنی اب قیامت کے وقوع کا وقت قریب آچکا ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 57