مُدۡهَآمَّتٰنِۚ ۞- سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 64
sulemansubhani نے Wednesday، 20 April 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مُدۡهَآمَّتٰنِۚ ۞
ترجمہ:
وہ دونوں جنتیں سیاہی مائل سبز رنگ کی ہیں
جنت کے درختوں اور چشموں اور پھلوں کی نعمت
الرحمن :64-65 میں فرمایا : وہ دو جنتیں سیاہی مائل سبز رنگ کی ہیں۔ سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے۔
حضرت ابن عباس نے فرمایا : دو جنتیں گہرے سبز رنگ کی ہیں، مجاہد نے کہا : وہ سیاہ رنگ کی ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 64
