شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے والدِگرامی سے میلادشریف کاثبوت اور دیوبندی تحریف

نوٹ:”الدرالثمین”جب دیوبندی شیخ الادب مولوی اعزازعلی کی تصحیح کے ساتھ ہندسے شائع ہوئی تواس میں سے “فی ایام المولد”کے الفاظ نکال دیے گئے۔بعدازاں یہی تحریف شدہ نسخہ “میرمحمدکتب خانہ،ارام باغ،کراچی” اور”مکتبة الشیخ،بہادرآباد،کراچی”سے بھی شائع کیاگیا۔
اس تحریف کی تفصیل راقم اپنے قسط وارمضمون
“دیوبندی خودبدلتے نہیں کتابوں کوبدل دیتے ہیں”
کی پہلی قسط میں بیان کرچکاہے۔

میثم قادری