وَاَنۡتُمۡ حِيۡنَئِذٍ تَـنۡظُرُوۡنَۙ – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 84
sulemansubhani نے Saturday، 16 December 2023 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَنۡتُمۡ حِيۡنَئِذٍ تَـنۡظُرُوۡنَۙ ۞
ترجمہ:
اور تم اس وقت (روح کو نکلتا ہوا) دیکھ رہے ہو
القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 84