أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِؕ ۞

ترجمہ:

اے دائیں طرف والے ! ) تجھ پر سلام ہو کیونکہ تو دائیں طرف والوں سے ہے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 91