اَمۡ عِنۡدَهُمُ الۡغَيۡبُ فَهُمۡ يَكۡتُبُوۡنَ – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 47
sulemansubhani نے Tuesday، 16 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَمۡ عِنۡدَهُمُ الۡغَيۡبُ فَهُمۡ يَكۡتُبُوۡنَ ۞
ترجمہ:
یا ان کے پاس علم غیب ہے جس کو وہ لکھ رہے ہیں.
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 68 القلم آیت نمبر 47