وَلَمۡ اَدۡرِ مَا حِسَابِيَهۡۚ – سورۃ نمبر 69 الحاقة آیت نمبر 26
sulemansubhani نے Friday، 19 January 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَمۡ اَدۡرِ مَا حِسَابِيَهۡۚ ۞
ترجمہ:
اور مجھے معلوم نہ ہوتا کہ میرا کیا حساب ہے۔
تفسیر
القرآن – سورۃ نمبر 69 الحاقة آیت نمبر 26