أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِيۡنُهٗ ۞

ترجمہ:

اور جس (کی نیکی) کے پلڑے ہلکے ہوں گے

القارعۃ : ٩-٨ میں فرمایا : اور جس کی (نیکی کے) پلڑے ہلکے ہوں گے۔ تو اس کا ٹھکانہ ھاویہ ہوگا۔

القرآن – سورۃ نمبر 101 القارعة آیت نمبر 8