أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا هِيَهۡ ۞

ترجمہ:

اور آپ کیا سمجھجے کہ ہاویہ کیا ہے

القارعۃ : ١١-١٠ میں فرمایا : اور آپ کیا سمجھے کہ ھاویہ کیا ہے ؟۔ وہ سخت دہکتی ہوئی آگ (کا بہت نیچا گڑھا) ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 101 القارعة آیت نمبر 10