وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَاهِيَهۡ – سورۃ نمبر 101 القارعة آیت نمبر 10
sulemansubhani نے Wednesday، 31 December 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا هِيَهۡ ۞
ترجمہ:
اور آپ کیا سمجھجے کہ ہاویہ کیا ہے
القارعۃ : ١١-١٠ میں فرمایا : اور آپ کیا سمجھے کہ ھاویہ کیا ہے ؟۔ وہ سخت دہکتی ہوئی آگ (کا بہت نیچا گڑھا) ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 101 القارعة آیت نمبر 10