ذرا سوچئے!
اگر ہم کوفہ میں ہوتے
18000 کوفہ والوں کی بے وفائی کے وقت امام کے ساتھ ہوتے یا تماشائی؟
جی تماشائی ہوتے، جاگ جائیں،
آج بھی تو ہم تماشائی ہیں
مصلحتوں کے بہانوں نے کیا ہمیں کوفی ثابت نہیں کردیا؟
امت یزیدوں کے نرغے میں ہے،
لیکن،
افسوس اب کوئی حسین نہیں۔۔۔

شعیب مدنی