محفوظات برائے ”احادیث مبارکہ“ زمرہ
قیام رکوع سجدہ دراز
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 422 روایت ہے انہی سے کہ وہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سوئے تو آپ بیدار ہوئے مسواک کی اور وضو کیا ۱؎ حالانکہ آپ کہتے تھے بے شک آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں یہاں تک کہ سورہ ختم کی ۲؎ پھر کھڑے ہوئے دور کعتیں پڑھیں جن میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ کی نماز پوری تیرہ رکعتیں
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 421 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی خالہ میمونہ کے پاس ایک رات گزاری جب کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تھے ۱؎ تو حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ دیر اپنے گھر والوں سے بات چیت کی پھر سوگئے ۲؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب تم سے کوئی رات میں کھڑا ہو
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 420 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم سے کوئی رات میں کھڑا ہو تو نماز دو ہلکی رکعتوں سے شروع کرے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہ امر استحبابی ہے لہذا مستحب یہ ہے کہ تہجد سے پہلے دو رکعت تحیۃ الوضو ہلکی مگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دو ہلکی رکعتوں سے شروع
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 419 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات میں نماز پڑھنے اٹھتے تو اپنی نماز دو ہلکی رکعتوں سے شروع فرماتے ۱؎(مسلم) شرح روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات میں نماز پڑھنے اٹھتے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رات کی نماز
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 418 روایت ہے حضرت مسروق سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ سے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ سات نو گیارہ رکعتیں تھیں ۲؎ سنت فجر کے علاوہ(بخاری) شرح ۱؎ آپ مسروق ابن اجدع ہمدانی کو فی ہیں،حضور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رات میں 13 رکعتیں
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 417 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات میں ۱۳ رکعتیں پڑھتے تھے جن میں وتر بھی ہیں اور فجر کی سنتیں بھی ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ لہذا تہجد آٹھ رکعت پڑھتے تھے اور وتر تین رکعت پھر سنت فجر دو رکعت،تہجد کی آٹھ رکعتیں اکثری عمل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سنت و فرض فجر کے درمیان لیٹنا
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 416 روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی سنتیں پڑھ لیتے تو اپنی داہنی کروٹ پر لیٹ جاتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس سے معلوم ہوا کہ سنت و فرض فجر کے درمیان قدرے لیٹنا خصوصًا جب کہ تہجد کی وجہ سے تھکن ہوگئی ہو بہت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سنت و فرض کے درمیان گفتگو
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 415 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب فجر کی سنتیں پڑھ لیتے تو اگر میں بیدار ہوتی تو مجھ سے باتیں کرتے ورنہ لیٹ جاتے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہ حدیث بتارہی ہے کہ سنت و فرض کے درمیان گفتگو کرنے سے نہ نماز جاتی رہتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عشاء کی نماز سے فارغ ہونے سے فجر تک
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

باب صلوۃ اللیل رات کی نماز کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ رات کی نماز سے تہجد مراد ہے۔یہ نماز اسلام میں اولًا سب پر فرض رہی،پھر امت سے فرضیت منسوخ ہوگئی حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر آخر تک رہی۔(اشعہ)تہجد کم از کم دو رکعتیں ہیں زیادہ سے زیادہ بارہ،حضور صلی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کافروں کے بت خانو ں میں نہ جائو
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.

(۸) کافروں کے بت خانو ں میں نہ جائو ۹۹۔ عن أسلم مولی أمیر المؤمنین عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قا ل عمر : اِنّا لاَ نَدْخُلُ الْکَنَائِسَ الَّتِی فِیْہَا ہٰذِہٖ الصُّوَرُ ۔ حضرت اسلم مولی امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com