محفوظات برائے ”احادیث مبارکہ“ زمرہ

حدیث نمبر 413 روایت ہے حضرت عطاء سے فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر جب مکہ میں جمعہ پڑھتے تو آگے بڑھتے پھر دو رکعتیں پڑھتے پھر آگے بڑھتے تو چار پڑھتے ۱؎ اور جب مدینہ میں ہوتے اور جمعہ پڑھتے تو اپنے گھر لوٹ جاتے دو رکعتیں پڑھتے اور مسجد میں نہ پڑھتے ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 412 روایت ہے حضرت عمرو بن عطاء سے فرماتے ہیں کہ نافع ابن جبیر نے انہیں حضرت سائب کے پاس اس چیز کے پوچھنے کے لیئے بھیجا جو امیر معاویہ نے ان سے نماز میں دیکھی ہو ۱؎ انہوں نے فرمایا ہاں میں نے امیر معاویہ کے ساتھ مقصورے میں جمعہ پڑھا ۲؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغرب کےبعد دو رکعتیں جلدی پڑھو
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 411 اور حضرت حذیفہ سے اسی کی مثل ہے اور زیادہ کیا کہ کہتے تھے کہ مغرب کےبعد دو رکعتیں جلدی پڑھو کیونکہ وہ دونوں فرضوں کے ساتھ اٹھائی جاتی ہیں ۱؎ ان دونوں حدیثوں کو رزین نے روایت کیا اور بیہقی نے انہی سے زیادتی کو شعب الایمان میں اس کی مثل۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 408 روایت ہے حضرت مکحول سے ۱؎ انہیں خبر پہنچی کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کوئی مغرب کے بعد بات کرنے سے پہلے دو رکعتیں اور ایک روایت میں ہے چار رکعتیں پڑھ لے ۲؎ تو اس کی نماز علیین میں اٹھائی جاتی ہے۳؎(مرسلًا) شرح ۱؎ آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لمبی قرأت
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 407 روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم بعد مغرب دو رکعتوں میں لمبی قرأت کرتے تھے حتی کہ مسجد والے متفرق ہوجاتے ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ ظاہر یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ عمل مسجد میں ہوتا تھا کہ مغرب کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گھروں کی نماز
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 406 روایت ہے حضرت کعب ابن عجرہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بنی عبدالاشہل کی مسجد میں تشریف لے گئے ۱؎ تو وہاں مغرب پڑھی جب لوگ اپنی نماز پڑھ چکے تو حضور نے انہیں اس کے بعد نفل پڑھتے دیکھا تو فرمایا کہ یہ گھروں کی نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سارے صحابہ نے یہ نفل چھوڑ دیئے
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 405 روایت ہے حضرت مرثد ابن عبداﷲ سے فرماتے ہیں کہ میں عقبہ جہنی کے پاس حاضر ہوا ۱؎ میں نے عرض کیا کہ کیا میں ابوتمیم کی عجیب بات آپ کو نہ سناؤں وہ تو مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے ۲؎ تو عقبہ بولے کہ یہ تو رسول اﷲ صلی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب مؤذن نماز مغرب کی اذان دیتا
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 404 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ ہم مدینہ میں تھے تو جب مؤذن نماز مغرب کی اذان دیتا تو لوگ ستونوں کی طرف بھاگتے پھر دو رکعتیں پڑھتے حتی کہ اجنبی آدمی مسجد میں آتا تو سمجھتا کہ نماز پڑھ لی گئی ان پڑھنے والوں کے ہجوم کی وجہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغرب سے پہلے نفل مکروہ
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 403 روایت ہے حضرت مختار ابن فلفل سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک سے عصر کے بعد کے نفلوں کے بارے میں پوچھا تو فرمایا کہ حضرت عمر بعد عصر نماز پڑھنے پر لوگوں کے ہاتھوں پر مارتے تھے ۲؎ حالانکہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصر کے بعد دو رکعتیں
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر402 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے پاس عصر کے بعد دو رکعتیں کبھی نہ چھوڑیں(مسلم،بخاری)اور بخاری کی روایت ہے فرماتی ہیں کہ اس کی قسم جو انہیں لے گیا حضور نے اﷲ سے ملنے تک وہ دونوں کبھی نہ چھوڑیں ۱؎ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com