sulemansubhani نے Sunday، 22 September 2019 کو شائع کیا.
صور پھونکی جائے گی عقیدہ :پھرجب اللہ تعالیٰ چاہے گا حضرت اسرافیل علیہ السلام کو زندہ فرمائے گا اور صور کو پید ا کر کے دوبارہ پھونکنے کا حکم دے گا ،صورپھینکتے ہی پھر سے سب کچھ موجود ہوجائے گا ،سب سے پہلے حضور ﷺاپنے روضہ ء اطہر سے یوں باہر تشریف لائیں گے کہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 18 September 2019 کو شائع کیا.
نزول عیسیٰ و آمدِ امام مہدی عقیدہ :جب ساری دنیا میں کفر کا تسلط ہوگا تو تمام ابدال و اولیاء حرمین شریفین کو ہجرت کر جائیں گے اسوقت صرف وہیں اسلام ہوگا ۔ابدال طواف کعبہ کے دوران امام مہدی رضی اللہ عنہ کو پہچان لیں گے اور ان سے بیعت کی درخواست کریں گے وہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 15 August 2019 کو شائع کیا.
دجال کا آنا کانا دجال ظاہر ہوگا جسکی پیشانی پر کافر لکھا ہوگا جسے ہر مسلمان پڑھ لے گا ،وہ حرمین طیبین کے سوا تمام زمین میں پھرے گا ،اس کے باغ اور ایک آگ ہوگی جس کا نام وہ جنت و دوزخ رکھے گا ،جو اس پر ایمان لائے گا اسے اپنی جنت میں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 5 August 2019 کو شائع کیا.
قیامت کا بیان : عقیدہ :بیشک ایک دن زمین و آسمان ،جن و انسان اور فرشتے اور دیگر تمام مخلوق فنا ہو جائے گی اس کا نام قیامت ہے ۔اس کا واقع ہو نا حق ہے اور اس کا منکر کافر ہے ۔(قیامت آنے سے قبل چند نشانیاں ظاہر ہونگی :) قیامت آنے سے پہلے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 25 July 2019 کو شائع کیا.
عذاب قبر حق ہے: عقیدہ :قبر میں عذاب یا نعمتیں ملنا حق ہے اور یہ روح وجسم دونوں کے لیے ہے ،اگر جسم جل جائے یا گل جائے یا خاک ہوجائے تب بھی ا سکے اجزائے اصلیہ قیامت تک باقی رہتے ہیں ان اجزاء اور روح کا باہمی تعلق ہمیشہ قائم رہتا ہے اور یہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 20 July 2019 کو شائع کیا.
عقائد متعلقہ موت و آخرت دفن کے بعد قبر مردے کو دباتی ہے اگر وہ مسلمان ہوتو یہ دبانا ایسا ہوتا ہے جیسے ماں بچے کو آغوش میں لیکر پیار سے دبائے اور اگر وہ کافر ہو تو زمین اس زور سے دباتی ہے کہ اس کی ایک طرف کی پسلیاں دوسری طرف ہوجاتی ہیں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 24 June 2019 کو شائع کیا.
لفظ “بریلوی” کیوں ضروری ہے..؟؟ منطقی,قولی اور تاویل صحیح کے اعتبار سے ملاحظہ فرمائیں.. از قلم محمد فہیم رضا خان ابن مولانا محمد نعیم اللہ خان ساکن:بریلی شریف اھل علم و فن کا دستور رہا ہے کہ جب کسی شئی کی کما حقہ معرفت کراتے ہیں تو اسکا معرف جامع و مانع لاتے ہیں اور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 20 June 2019 کو شائع کیا.
روح کا جسم کیساتھ تعلق : عقیدہ :مسلمانوں کی روحیں اپنے مرتبہ کے مطابق مختلف مقامات میں رہتی ہیں بعض کی قبر میں ،بعض کی چاہ زمزم میں ،بعض کی زمین و آسمان کے درمیان ،بعض کی پہلے سے ساتویں آسمان تک ،بعض کی آسمانوں سے بھی بلند ،بعض کی زیر عرش قند یلوں میں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 16 June 2019 کو شائع کیا.
موت پر عقیدہ : عقیدہ :ارشادباری تعالیٰ ہے ،ہر جان کو موت کا مزا چکھناہے ،اور ہم تمہاری آزمائش کرتے ہیں برائی اور بھلائی سے ،جانچنے کو ،اور ہماری ہی طرف تمہیں لوٹ کر آنا ہے ۔(الا نبیاء :۳۵،کنزالایمان ) روح کے جسم سے جدا ہوجانے کا نام موت ہے اور یہ ایسی حقیقت ہے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 15 June 2019 کو شائع کیا.
فضائل اہلِ بیت (رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ) القرآن :انما یرید اللّٰہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت ویطھر کم تطھیراo ترجمہ :اللہ تو یہی چاہتا ہے اے نبی کے گھر والو کہ تم سے ہر ناپاکی دور فرما دے اور تمہیں پاک کرکے خوب ستھرا کردے ۔(سورہ احزاب ،پارہ :۲۱،آیت نمبر ۳۳) اس سے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »